ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دور پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین دور تھا، نواز شریف

نوازشریف

(پاک صحافت) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے جلسے زے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دور پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین دور تھا، ثاقب نثار تم نے تو اسے صادق و امین کا سرٹیفیکیٹ دیا تھا اور دنیا اسے کرپٹ کہہ رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے