وہ وقت دور نہیں جب نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏پاکستان قائم و دائم رہے گا اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا، وہ وقت دور نہیں جب نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے، میں ان کا سپاہی بن کر ملک کی خدمت کروں گا، نواز شریف ملک کی قسمت بدلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے