اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی کابینہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ کے بہن بھائیوں کیلیے عطیہ کریگی۔ ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلیے حکومت نے وزیراعظم ریلیف فنڈ بھی قائم کیا ہے۔
Short Link
Copied