وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو وارننگ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی شیخ رشید کو خونی لانگ مارچ والے بیان پر قوم سے معافی مانگنے اور بیان واپس لینے کی وارننگ۔ وزیر داخلہ نے شیخ رشید کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا تو تمہیں گھر سے باہر نہیں نکلنے دونگا!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے