لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں تمام صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری تھی کہ انہوں نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنا تھا۔لیکن پنجاب میں جس طرح چیف منسٹر مریم نواز صاحبہ کی حکومت میں اس رمضان کو عام آدمی کیلیے آسان بنایا وہ اپنی مثال آپ ہے۔
Short Link
Copied