وزیر اعلیٰ مریم نواز اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو خود مانیٹر کر رہی ہیں، سلمیٰ بٹ

لاہور (پاک صحافت) پرائس کنٹرول کمیٹی کی چیئرپرسن سلمیٰ بٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو خود مانیٹر کررہی ہیں۔ 80 سہولت بازار قائم کیے گئے ہیں 80 بازاروں میں کل 5 لاکھ سے زائد لوگوں نے خریداری کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے