وزیر اعظم کی موجودگی میں پارلیمنٹ گو عمران گو کے نعروں سے گونج اٹھا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعطم عمران خان کی موجودگی میں پارلیمنٹ گو عمران گو کے نعروں سے گونج اٹھا۔ جبکہ گلی گلی میں شور ہے عمران خان چور ہے کے نعرے بھی لگائے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے