وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خدانخواستہ ملک دیوالیہ ہوتا تو ملک میں خانہ جنگی ہورہی ہوتی ہرطرف لوٹ مار کا بازار گرم ہوتا الحمد للہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا میں ملک کو بچاؤں گا اور انہوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے