(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فلسطین کے میڈیکل سٹوڈنٹس کو یہاں تعلیم کے مواقع فراہم کیے ہم چاہتے ہیں کہ اس میں بھی اضافہ کیا جائے۔فلسطین کے صدر نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا کہ جس طرح پاکستان فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد کررہا ہے۔
Short Link
Copied