وزیرا عظم کی دھمکیوں کا کوئی فائدہ نہیں، اب انہیں زمین پر آنا ہوگا، سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت نے جو بویا وہ کاٹنے کا وقت آچکا ہے، وزیراعظم کی دھمکیوں کا کوئی فائدہ نہیں، اب انہیں زمین پر آنا ہوگا، کوئی لانگ مارچ ضائع نہیں ہوتا اس میں سے کچھ نہ کچھ نکلتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے