لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کام کرنے پہ یقین رکھتی ہیں، اب تک انہوں نے 80 سے زیادہ منصوبے لانچ کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے ویژن پہ عمل پیرا ہے۔
Short Link
Copied