وزیراعلیٰ نے 8 ہفتوں میں عوامی فلاح کے 33 منصوبے لانچ کیے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد روٹی کی قیمت 16 روپے سے بھی کم کی جارہی ہے کیونکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے پہ 1000 روپے کم ہوا ہے تو اس کا ریلیف وزیراعلیٰ نے عام آدمی تک بھی پہنچانا ہے۔وزیراعلیٰ نے 8 ہفتوں میں عوامی فلاح کے 33 منصوبے لانچ کیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے