وزیراعلیٰ مریم نواز عوامی خدمت کی تاریخ رقم کررہی ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جب بھی مسلم لیگ ن کا دور آتا ہے تو مہنگائی میں بھی کمی آنا شروع ہوجاتی ہے فارن پالیسی بھی ٹھیک ہونا شروع ہوجاتی ہے عام آدمی کو روزگار ملنا شروع ہوجاتا ہے۔ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز خدمت کی تاریخ رقم کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے