ن لیگ کے پاس ہی مہنگائی سے کمی کا فارمولا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحفات) نے لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پاس ہی مہنگائی سے کمی کا فارمولا ہے۔ سستی بجلی، سستی گیس، روزگار اور امن کا فارمولا صرف نوازشریف کے پاس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے