نیتن یاہو کی دہشتگردی عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس انتہا پسندی اور دہشت گردی کی جتنے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی جائے وہ کم ہوگی۔ عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی کی گئی ہے یہ ظلم روکنا دنیا کے لیے بڑا چیلنج ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے