نیا پاکستان بنانے والوں نے پرانا پاکستان بھی برباد کردیا، حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنانے والوں نے پرانا پاکستان بھی برباد کردیا، ملک کو درپیش چیلنجز قبول کر کے ان کا حل نکالنا ہمارا فرض ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے