نوجوان سر کے تاج اور پاکستان کی افق پر چمکتے ستارے ہیں، وزیر اعظم

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏نوجوانوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ہمارے سروں کے تاج ہیں آپ پاکستان کے اُفق پر چمکتے ہوئے ستارے ہیں۔ بے شک آج ہم مشکلات میں ہیں لیکن یوتھ کی مدد سے پاکستان کو ان مشکلات سے نکالیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے