(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب نوازشریف صاحب پہ ظلم ہورہا تھا ان سے صدارت تک چھین لی گئی انہیں قید کرلیا گیا بعد میں انہیں جلاوطن کردیا گیا اس وقت عدلیہ کو یہ خیال کیوں نہ آیا کہ ایک شخص جو تین مرتبہ وزیراعظم رہ چکا ہے اس کے ساتھ یہ سب کیوں ہورہا ہے۔
Short Link
Copied