‏نواز شریف کو چوبیس برس میں صرف ایک الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ‏نواز شریف کو چوبیس برس میں صرف ایک الیکشن لڑنے کی اجازت دی گئی۔ اب نواز شریف واپس آگیا ہے تو لیول پلیئنگ فیلڈ کی باتیں شروع کردی گئی ہیں تو کیا چوبیس برس میں صرف ایک بار الیکشن لڑنے دینا لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے