نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ گئے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ گئے، مگر میرا قائد آج بھی پائندہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف ضرور پاکستان آئیں گے اور الیکشن میں حصہ لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے