نواز شریف کرپٹ نہیں، ان پر لگائے گئے الزامات پر معافی مانگتا ہوں، براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موسوی

لندن (پاک صحافت) براڈشیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کرپٹ نہیں، ان پر لگائے گئے الزامات پر معافی مانگتا ہوں۔

کاوے موسوی کا کہنا ہے کہ دو دھائیوں سے نواز شریف کے خلاف احتساب کے نام پر نشانہ بنانے کی کارروائیوں کا حصہ بننے پر شرمسار ہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے