نواز شریف کا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ قائد اعظم کے نظریے کی تشریح ہے، احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے ووٹ کو عزت دو کی تشریح بتادی۔

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ نعرا قائد اعظم کے اس نظریے کی تشریح ہے جس نے پاکستان بنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے