نواز شریف بہت جلد پاکستان واپس تشریف لارہے ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے ہہ انشاءاللہ نوازشریف صاحب بھی جلد پاکستان واپس تشریف لارہے ہیں اور ہم عدلیہ سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ عمران خان کے کرپشن کے مقدمات کا فیصلہ بھی جلد کرینگے پاکستان کو مشکلات کا ضرور سامنا ہے لیکن ہم مہنگائی کم کرنے کیلیے جو جچھ ہم سے ہوسکا کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے