نواز شریف کی آنے والی حکومت 5 سال پورے کرے گی، جاوید چوہدری

جاوید چوہدری

لاہور (پاک صحافت) معروف تجزیہ نگار جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلی آنے والی حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی حکومت پہلی بار پانچ سال پورے کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے