نوازشریف کے دور میں لوڈ شیڈنگ ایسے ہی ختم نہیں ہوئی، انہوں نے اپنے وسائل سے منصوبے لگائے تھے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ‏نوازشریف کے دور میں 20 ,20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ایسے ہی ختم نہیں ہوئی تھی، چینی سرمایہ کاروں نے بھی یہاں بجلی کے منصوبے لگائے اور نوازشریف نے اپنے وسائل سے 5000 میگاواٹ بجلی کے منصوبے لگائے تب جاکر یہ 20,20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے