نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا،شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوامی جلسے زے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں جنوبی پنجاب میں سیلاب آیا تو میں ہر جگہ پہنچا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی طرح خدمت کرنا میرا فرض تھا۔ سیلاب کے بعد فصلیں اور سڑکیں تباہ ہوئیں لیکن میں اُس وقت تک نہیں بیٹھا جب تک میں نے گاؤں گاؤں قریہ قریہ جاکر بحال نہیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے