نوازشریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا تھا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہمارے مخالفین کے علم میں یہ بات ہونی چاہیے کہ نوازشریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا تھا تو ہائی جیکر بن گئے تھے، انکو علم ہونا چاہیے کہ پاکستان کو سی پیک اور خوشحالی دینے کی وجہ سے نوازشریف تاحیات نااہل ہوگئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے