(پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف صاحب کے ساتھ زیادتی کرنے والے بڑی تیزی سے بےنقاب ہوئے ہیں۔ آج یہ لوگ عوام میں جانے کے قابل نہیں یہ انہیں اللہ تعالیٰ دنیا میں ہی دکھا رہے ہیں۔ دنیا جان چکی ہے یہ تمام مقدمات جھوٹے تھے جس کا نقصان 24 کروڑ عوام نے بھگتا۔
Short Link
Copied