نوازشریف صاحب کے خلاف سازش میں مخصوص ججز کا کردار نہیں بھلایا جاسکتا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رانا شمیم صاحب نے نوازشریف صاحب کے کیس کے حوالے سے ایک خط لکھا تھا اس وقت یہی جج صاحب تھے جنہوں نے کہا کہ ہوہی نہیں سکتا میرے جج کو کوئی دباؤ میں لائے۔ نوازشریف صاحب کے خلاف سازش میں مخصوص ججز کا کردار نہیں بھلایا جاسکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے