نوازشریف صاحب کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پہ گامزن ہے، مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں واضح کمی آنا ظاہر کرتا ہے اگر یہی پالیسیاں جاری رہی تو بہت جلد ہم مہنگائی پہ مکمل قابو پالیں گے 2013 میں بھی بہت باتیں کی گئیں کہ یہ حکومت ڈیلیور نہیں کرسکتی لیکن الحمدللہ نوازشریف صاحب کی قیادت میں ہم نے کام کرکے دکھایا اور اب بھی نوازشریف صاحب کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پہ گامزن ہے۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی کوجب بھی احتجاج کا موقع ملا انہوں نے اداروں کو نشانہ بنایا، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پرامن سیاسی جمہوری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے