نوازشریف صاحب نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، اسحاق ڈار

‏(پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نوازشریف صاحب کو 5 ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی لیکن میاں نوازشریف صاحب نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس آفر کو ٹھکرایا اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بناکر پاکستان کے دفاع کو ہمیشہ کیلیے ناقابل تسخیر بنایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے