نام نہاد وزیراعلیٰ نے افواج پاکستان کے خلاف زبان استعمال کی، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ایک نام نہاد وزیراعلیٰ نے افواج پاکستان کے خلاف زبان استعمال کی۔ آپکے صوبے کے اندر دہشتگردی پھیل رہی ہے جنوبی خیبرپختونخوا کے اندر روز دھماکے ہورہے ہیں اور آپکو فکر ہی نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے