ناصر شاہ نے فواد چوہدری کو جھوٹاترین شخص قرار دے دیا

ناصر حسین شاہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے فواد چوہدری کو جھوٹا ترین شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ اگر سیب کھا رہے ہوں اور آپ پوچھیں کہ کیا کھارہے ہیں؟ تو جواب دیگا کہ میں تو کیلا کھارہا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے