(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس کبھی کوئی حکومتی عہدہ نہیں رہا لیکن نااہل ایسے کردیا گیا جیسے میں ہمیشہ حکومتی عہدے پہ رہی ہوں۔ میرے پر واحد الزام یہ تھا کہ باپ کیساتھ کھڑی کیوں ہوئی ہو؟
Short Link
Copied