لاہور (پاک صحافت) اولمپکس 2024 میں ورلڈ ریکارڈ بنانے والے ارشد ندیم نے ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیراعظم شہباز شریف صاحب کا لگایا ہوا پودا ہوں اور ان کے پنجاب یوتھ فیسٹیول سے اپنی گیم کا آغاز کیا تھا اور آج میں اس مقام تک پہنچا ہوں۔
Short Link
Copied