میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ جس شخص نے ہمیں جھوٹے الزام میں اس سیل کے اندر بند کیا تھا جلد ہی  وہ بھی اس سیل میں بند ہوگا، احسن اقبال

احسن اقبال

(پاک صحفات) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏میں نے ٹویٹ بھی کی تھی کہ جس سیل کیں مجھے قید رکھا گیا تھا جب میں اس سیل سے نکل رہا تھا تو  اس وقت میں نے جیل کے ملازمین سے یہ ضرور کہا تھا کہ جس شخص نے ہمیں جھوٹے الزام میں اس سیل کے اندر بند کیا تھا جلد ہی  وہ بھی اس سیل میں بند ہوگا کیونکہ اللہ کی پکڑ انسان کو اسکے جھوٹ کی سزا دیتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے