میرا وزیراعلیٰ بننا سب خواتین کی فتح ہے آپ سب چیف منسٹر پنجاب ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپکے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے مشکلات سے لڑنا سکھایا۔ انہوں نے کہا کہ میرا وزیراعلیٰ بننا سب خواتین کی فتح ہے آپ سب چیف منسٹر پنجاب ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے