مہنگائی کی شرح کم ہو کر ۱۱ فیصد پر آگئی ہے، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ اس دفعہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر ۱۱ فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی اولین ترجیح مہنگائی کو قابو کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پارلیمان کی آئین سازی کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف جے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے