لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ آئی ایم ایف کا وہ معاہدہ ہے جس پر عمران خان کے دستخط ہیں اس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے عمران خان نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچایا۔ 16 مہینوں میں شہبازشریف صاحب نے ملک کو سری لنکا بننے سے بچایا۔
Short Link
Copied