موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏اکانومی کوئی سوئچ آن یا سوئچ آف بٹن نہیں ہوتی موجودہ حالات 4 سال کی تباہی و بربادی کے اثرات ہیں جنہیں پاکستان کے عوام آج تک بھگت رہی ہے لیکن اُس معاشی تباہی کے باوجود موجودہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے