‏منصفانہ الیکشن آئینی ضرورت ہے پچھلے ادوار سے زیادہ اہم ہے کہ منصفانہ انتخابات ہوں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏منصفانہ الیکشن آئینی ضرورت ہے پچھلے ادوار سے زیادہ اہم ہے کہ منصفانہ انتخابات ہوں، تو نوازشریف کی اپیلیں فکس کی جائیں اسی طرح ماسٹر مائنڈ کےنام بتانے کیلئے کمیشن کو ٹائم فریم دیاجائے تاکہ انتخابات سے پہلےقوم کا ذہن کلئیر ہو کہ کون محب وطن ہے اور کون ملک کو اس گرداب میں پھنسا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے