منافرت پھیلانے والے 50 ہزار پیجز اور اکاؤنٹ ہم نے بلاک کیے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ مریم نواز نے اتحاد بین المسلمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب نے مجھے بتایا ہے کہ 50 ہزار پیجز اور اکاؤنٹ ہم نے بلاک کیے ہیں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کہیں پہ ایسا مواد ہے جسے ہٹانے کی ضرورت ہے تو آپ ہماری رہنمائی فرمائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے