ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے روپیہ مستحکم ہے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں تجارتی خسارہ ہوا ہے سٹاک مارکیٹ ٹیک آف کررہی ہےپچھلے سال مہنگائی 38 فیصد پہ تھی اب 11 فیصد پہ کیوں ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ پی ڈی ایم دور میں ملک کو ڈیفالٹ سے گیا روپے کی قدر مستحکم ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے