(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انتشار کی جانب سے دھمکی آمیز بیانات پر واضح موقف ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت بالکل نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ریاست آپکو نشان عبرت بنادے گی۔
Short Link
Copied