Related Articles
(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جہاں ملک کے حالات بہتر ہورہے ہیں معیشت میں بہتری آرہی ہے۔ مہنگائی میں کمی آرہی ہے شرح سود نیچے جارہی ہے۔ دنیا پاکستان کی معیشت کی تعریف کررہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے اس ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے سے نکال کر ترقی کے راستے گامزن کیا ہے۔