ملک احمد کا فرخ حبیب کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ملک احمد خان نے کہا ہے کہ جو کچھ فرخ حبیب نے کیا انکے خلاف ایف آئی آر بنتی ہے۔ کیا حق تھا فرخ حبیب کا کہ وہ ٹول پلازا جاکر پولیس کی گاڑی روکیں اور اس پہ مُکے برسائیں۔ آپ لوگوں کو قتل کی دھمکیاں دیں اور لوگوں میں گھس کر انہیں مارنے کی دھمکیاں دیں اور کوئی آپ سے پوچھے بھی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے