اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے اور یہ بات پی ٹی آئی کے جتھوں کو قابل قبول نہیں۔