اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ تمام وہ لوگ جن کے خلاف ٹرائل ہوا ہے انکے خلاف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔ لیکن تحریک انصاف کی طرف سے اسے متنازعہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ملٹری کورٹس میں تمام ٹرائل قانون کے مطابق ہوئے اور آئندہ بھی آئین و قانون کے مطابق ہونگے۔
Short Link
Copied