ملازمین کی سیفٹی میری ذمہ داری ہے، وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چاہے سرکاری ملازمین ہیں یا پرائیویٹ کام کرنے والے ملازمین ہیں آپ سب کی سیفٹی میری ذمہ داری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے