مظلوم فلسطینی پکار پکار کر امتِ مسلمہ سے سوال کر رہے ہیں کہ ہم کب تک شہید ہوتے رہیں گے، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج فلسطین میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہہ رہا ہے اور سینکڑوں بچے شہید ہو گئے۔ وہ پکار پکار کر امتِ مسلمہ سے سوال کر رہے ہیں کہ ہم کب تک شہید ہوتے رہیں گے۔ پاکستان سمیت پوری مسلم برادری کو فلسطین میں امداد پہنچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے چاہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے